نیب کے ہاتھوں گرفتار علیم خان کس کے لئے خطرہ ہے ؟

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رکن پنجاب اسمبلی عبدالعلیم خان کہ مقدمے کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیے ہیں کہ کسی بھی ملزم کو غیر معینہ مدت کے لیے سلاخوں کے پیچھے نہیں رکھا جا سکتا نیب اپنی رپورٹ کب مکمل کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کنڈیشن ریمانڈ پورا ہونے کے وقت جیل حکام نے علیم خان کو دوبارہ عدالت میں پیش کیا ڈیوٹی جج نے مزید پڑھیں