اٹھارہ سال سے بھارت میں قید اپنے بھائی کی رہائی کے لئے دربدر کی ٹھوکریں کھارہا ہوں

اسلام آباد ۔ خبیرپختونخوا ضلع ایبٹ آباد کے رہائشی محمد خورشید نے کہا ہے کہ 18سال قبل میرے بھائی کاروبار کے سلسلے میں بھارت گئے تھے۔ جہاں پربھارتی حکام نے بے گنا ہ مقدمات بناکرمیرے بھائی کو جیل میں قید کردیا۔ انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت نے گزشتہ روز اعلان کیاہے کہ ہم امن مزید پڑھیں