عباسی شہیداسپتال میں ڈاکٹروں کی ہڑتال

عباسی اسپتال میں ڈاکٹروں کی ہڑتال کے باعث مریضوں کا کوئی پرسان حال نہیں۔ حکومت اپنی سیاست میں لگی ہوئی ہے۔ اسپتال میں آنے والے مریضوں اور ان کے لواحقین کا شکوہ ڈاکٹراورعملہ پوچھ نہیں رہا۔ ہڑتال کی وجہ سے اسپتال آنے والے مریضوں اور وہاں پر داخل مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ مزید پڑھیں