منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار غیر ملکی ماڈل ٹریزا نے وزیراعظم سے ملنے کی خواہش کا اظہار کردیا

منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار غیر ملکی ماڈل ٹریزا نے وزیراعظم عمران خان سے ملنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جیل میں قید اور پیشیاں بھگتنے والی غیر ملکی ماڈل ٹریزا نے وزیراعظم عمران خان سے ملنے کا اظہار کردیا۔ ملزمہ کا کہنا تھا کہ میں وزیراعظم عمران خان نے التجا کرتی ہوں مجھے انصاف دلوایا جائے، عمران خان سے گزارش ہے میرے کیس کی طرف توجہ دیں،کوٹ لکھپت جیل میں بلاول مزید پڑھیں