آٹھویں ویج بورڈ ایوارڈ کے لیے عدالت 19 اور 20 اپریل کو کراچی میں لگائی جائے گی

  کراچی – ایپنک کے سیکرٹری جنرل شکیل یامین کانگا نے اخباری صنعت کے تمام ریگولر اور کنٹریکٹ ملازمین کو مطلع کیا ہےکہ آٹھویں ویج بورڈ ایوارڈ کے چیئرمین جسٹس جناب حسنات احمد خان آٹھویں ویج بورڈ ایوارڈ کے حوالے سے 19 اور 20 اپریل کو بروز جمعہ دوپہر 3 بجے اور بروز ہفتہ صبح 10بجے جمیل چیمبر، بالمقابل کوآپریٹیو مارکیٹ ( پیراڈائز ہوٹل والی گلی ) میں عدالت لگائیں گے۔ اس موقع پر ویج مزید پڑھیں