
صوبے بھر میں سیکیورٹی کے جملہ اقدامات کو انتہائی مستعداورالرٹ رہتے ہوئے یقینی بنایا جائے۔ آئی جی سندھ آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام نے پولیس کوجاری احکامات میں کہا ہے کہ حضرت لعل شہباز قلندرؒکے عرس کی تین روزہ تقریبات کے موقع پر صوبے بھر میں سیکیورٹی کے جملہ اقدامات پر عمل درآمد مزید پڑھیں