پاکستان کی ایک یونیورسٹی کو چین کی جانب سے بھیجے گئے 7000 ماسک موصول

china donate 7000 face mask karachi university

پاکستان کی ایک بڑی یونیورسٹی کو کرونا وائرس کے پھیلاؤ سے بچنے کے لیے چین کی جانب سے بھیجے گئے 7000 ماسک موصول ہوگئے ہیں یہ وہی یونیورسٹی ہے جس نے پاکستان میں سب سے پہلے چینی زبان کی تدریس کا آغاز کیا ۔ یقینی طور پر آپ میں سے بہت سے لوگ سمجھ گئے مزید پڑھیں