پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے قیام کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل

شاہد جتوئی، منیرالدین، طاہر حسن خان، قاضی آصف، شاہد غزالی، قاری عبدالجبار، شمس کیریو پر مشتمل 7 رکنی آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل  سندھ اسمبلی کی پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن  کی آرگنائزنگ کمیٹی رکنیت سازی،آئین کی تشکیل اور الیکشن کا انعقاد کرے گی کراچی – پارلیمانی رپورٹرز کی آرگنائزر کمیٹی کا اجلاس پیر کی شام کراچی پریس کلب میں منقعد ہوا جس میں کمیٹی کے ارکان طاہر حسن خان، شاہد جتوئی، مینرالدین، شمس کیریو، شاہد غزالی اور مزید پڑھیں