
کراچی . تفصیلات کے مطابق منگل کی شام فریئر ہال کے بالمقابل فاطمہ جناح روڈ پر مکان اسٹاف لائن 235 کی فٹ پاتھ پر چند افراد 50 سال پرانا درخت کاٹنے میں مصروف تھے میئر کراچی وسیم اختر اور میٹروپولیٹن کمشنر ڈاکٹر سید سیف الرحمٰن جو اس وقت ڈائریکٹر پارکس کے آفس میں شہر میں مزید پڑھیں