
سپریم کورٹ میں بحریہ ٹاون کیس کی سماعت۔ بحریہ ٹاون کے معاملات 460 ارب ادائیگی کی آمادگی بھر پر طے پاگئے۔ بحریہ ٹاون کراچی پراجیکٹ پر 460 ارب 7 سالوں میں ادا کرے گا۔ سپریم کورٹ نے نیب کو بحریہ ٹاون کے خلاف ریفرنس دائر کرنے سے روک دیا۔ رقم کی ادائیگی کا سلسلہ ستمبر مزید پڑھیں