نمک کی تیاری کا کام گزشتہ کئی صدیوں سے روایتی صنعت کے کیا جارہا ہے – بلوچستان سے ہجرت کرکے کراچی آنے والے بلوچوں نے ماری پور کے ساحل پر نمک بنانے کا کاروبار شروع کیا

رپورٹ… شاہ ولی اللہ کراچی کے ساحلی علاقوں میں سمندری نمک کی تیاری کا کام گزشتہ کئی صدیوں سے روایتی صنعت کے کیا جارہا ہے برطانوی دورمیں نمک سازی کوصنعت کا درجہ حاصل تھا کراچی میں برطانوی شہری کیپٹن ماری چیف سالٹ ریونیو آفیسر کے طور پر تعینات تھا گمان غالب ہے کہ ماری پور مزید پڑھیں