3 مئی کو عالمی یوم صحافت منایا جائے گا … جلسے اور ریلیاں ہونگی ۔ پی ایف یو جے

صحافیوں کی ملکی تنظیم پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ پی ایف یو جے PFUJ نے اعلان کیا ہے کے تین مئی کو عالمی یوم صحافت منایا جائے گا اس روز ملک بھر میں جلسے اور ریلیاں منعقد کی جائیں گی تمام یو جیز تقریبات کا اہتمام کریں گی۔ پی ایف یو جے کا دو روزہ اجلاس کراچی میں اختتام پذیر ہوا تو ایک اعلامیہ جاری کیا گیا۔ اجلاس میں حکومت کی جانب سے تمام صورتحال مزید پڑھیں