صدارتی نظام اور قائد اعظم کی ڈائری

ملک بھر میں چند طاقتور عناصر کی جانب سے پارلیمانی نظام کی جگہ صدارتی نظام متعارف کرانے کی سوچ پر بحث جاری ہے صدارتی نظام کی حمایت کرنے والے اس کا سلسلہ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح سے جوڑنے لگے ہیں اور مختلف حوالے دے کر یہ بحث آگے بڑھائی جارہی ہے کہ غالبا مزید پڑھیں