احساس فار لائف این جی او کے زیراہتمام پہلی نیشنل کانفرنس آن ڈرگ ڈیمانڈ ریڈکشن این ٹریٹمنٹ 24 اپریل کو لاہور میں منعقد ہوگی

رپورٹ ۔ صدف رانا ۔ لاہور ۔پہلی نیشنل کانفرنس 24 اپریل بروز بدھ صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک پی اے ایف فائل کن کمپلیکس گلبرگ تھری لاہور میں منعقد کی جائے گی ۔کانفرنس سے اہم مقررین خطاب کریں گے سرٹیفکیٹس و ایوارڈ تقسیم کئے جائیں گے اور مہمانوں کے لئے ظہرانہ بھی مزید پڑھیں