کینسر کو شکست دینے والی ڈاکٹر فرح کی کہانی

پاکستانی معاشرے میں خواتین کو ان کے خواب پورے کرنے کا کم ہی موقع ملتا ہے جس کی بنیادی وجہ معاشرتی اقدار ہے،جب کسی خاتون کی شادی ہوجائے تو گھرداری، بچے ،شوہراور سسرال وغیرہ میں پھس کر رہ جاتی ہے۔فرح خان کا تعلق ایسے پڑھے لکھے اورباذوق خاندان سے ہے جنہوں نے ناصرف ان کا ہر قدم پر ساتھ دیابلکہ ان کی حوصلہ افزائی بھی کی، میڈیکل اور ہومیوپتھک کی ڈگریاں حاصل کرنے والی فرح مزید پڑھیں