
یہ پانچویں بڑی ڈیل ہے جو اسٹیبلشمنٹ اور ہاؤس آف شریف میں ہو رہی ہے اسٹیبلشمنٹ کو اس وقت سب سے زیادہ فکر اٹھارویں ترمیم کی وجہ سے لگی ہوئی ہے اور یہ حیران کن بات ہے کہ 2010 میں آنے والی 18ویں ترمیم پر اس وقت کے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی اور مزید پڑھیں