ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال زیرو ہوگیا ہے عوام کو نواز شریف کے منصوبے یاد آنے لگے

پاکستانیوں کے لیے خوشخبری ہے کہ ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال زیرو ہو گیا ہے گزشتہ روز بجلی کی طلب 16020 میگا واٹ اور پیداوار 17500 میگا واٹ رہی جس کا مطلب ہے کہ ملک میں ضرورت سے زائد بجلی موجود ہے پاور ڈویژن کے ترجمان کے مطابق پاکستانیوں کو اس مرتبہ موسم مزید پڑھیں