پیارے پاکستانیو : یوم آزادی کے موقع پر حصول پاکستان کے لئے د ی گئی قربانیوں کو یاد رکھیں

14 اگست جشن   آزادی کا دن یہ آزادی ہمیں پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملی خوشی کے ساتھ ساتھ ہمیں قربانیوں کو بھی یاد رکھنا ہے اور کشمیر کو بھی یاد رکھنا ہے۔ پاکستان زندہ باد پاکستانی عوام    پائندہ باد ۔   Share on: WhatsApp