
ٹاپ بیوٹی ورلڈ ویب سائٹ نے 2019 کے حوالے سے دنیا کی سو خوبصورت ترین خواتین کی حتمی فہرست جاری کی ہے۔ لاس اینجلس میں پلاسٹک سرجری کے تین معروف ڈاکٹروں نے حسن کے مقرر کردہ پیمانوں کے مطابق حسیناﺅں کا فیصلہ کیا ہے۔ الامارات الیوم کے مطابق دنیا کی سو حسیناﺅں میں دو عرب مزید پڑھیں