سینیٹ انتخابات : اسلام آباد کی جنرل نشست پر یوسف رضا گیلانی نے عبدالحفیظ شیخ کو شکست دیدی

yousuf raza gilani senate election win 332021

سینیٹ انتخابات میں اسلام آباد کی جنرل نشست پر اپوزیشن نے حکومت کے خلاف اپ سیٹ کردیا، پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ (پی ڈی ایم) کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کامیاب ہوگئے جبکہ حکومتی امیدوار عبدالحفیظ شیخ کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ اسلام آباد سے سینیٹ کی جنرل نشست پر ووٹوں کی گنتی کا عمل مکمل مزید پڑھیں