ڈپٹی کمشنر کورنگی کا پولیو ورکرز کی خدمات کا اعتراف،ایوارڈ اور کیش پرائز سے نوازا گیا

polio workers credit shaharyar gull 332021

جاں فشانی کے ساتھ فرائض اداکرنے والے پولیو ورکرز ہمارے ہیروہیں،شہریار گل کراچی  :  ایڈمنسٹریٹر و ڈپٹی کمشنر کورنگی شہریار گل نے کہا کہ پولیو ورکرز کی شاندار کاوشوں کی وجہ سے گزشتہ 3ماہ کے دوران ڈسٹرکٹ کورنگی میں انوائرمینٹل سمپل منفی آرہا ہے ،نیک نیتی ،ایمانداری اور جاں فشانی کے ساتھ فرائض انجام دینے مزید پڑھیں