ہمدرد فائونڈیشن جیگوار نے تیسرا حکیم محمد سعید (شہید پاکستان) انٹر ڈپارٹمینٹل ٹیپ بال کرکٹ نائٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

hamdard foundation jaguar win tournament

ہمدرد فائونڈیشن جیگوار نے تیسراحکیم محمد سعید (شہید پاکستان) انٹر ڈپارٹمینٹل ٹیپ بال کرکٹ نائٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ فائنل میچ میں ٹورنامنٹ کی ناقابل شکست ہمدرد مارکیٹنگ اینڈ ٹریڈ ٹائیگر کو شکست کا سامنا مارکیٹنگ کے کپتان شہریار پاشا ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی و بہترین بولر قرار پائے کراچی : گزشتہ روز یوبی ایل کمپلیکس میں کھیلے گئے تیسرےحکیم محمد سعید مزید پڑھیں