تعلیم اور فیس کے نام پر لوٹ مار بند کی جائے ۔ والدین کا مطالبہ

شہریوں کی جانب سے ایسے احتجاجی بینرز سامنے آگئے ہیں جن پر لکھا ہوا ہے کہ تعلیم اور فیس کے نام پر لوٹ مار بند کی جائے ۔پرائیویٹ اسکولوں سے کاپیاں کتابیں اور اسٹیشنری بیچنے کا عمل بند کیا جائے کیونکہ اس کے نتیجے میں مہنگائی بڑھ گئی ہے وہ کاپی جو مارکیٹ میں 40 مزید پڑھیں