تعلیمی اداروں میں ہفتے میں ایک دن اسکاٶٹنگ کے لئے مخصوص

سندھ بوائے اسکاٶٹس ایسوسی ایشن SBSA کا اجلاس صوبائی اسکاٶٹ کمشنر و چیف سیکرٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ کی زیرِصدارت منعقد ہوا۔ سید ممتازعلی شاہ نے کہا کہ تمام بوائے اسکاٶٹ ایسوسی ایسوسی ایشن کے ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں ایمرجنسی ریسپانس اینڈ ریسکیو سینٹرز کا قیام یقینی بنایاجائے، ایمر جنسی ریسپانس اینڈ ریسکیو سینٹرز مزید پڑھیں