امن وامان کی بہتری کے لئے وفاقی حکومت صوبائی حکومت کی بھرپور معاونت کرے گی. صدر مملکت

کوئٹہ ۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی مختصر دورہ پر کوئٹہ پہنچے تو گورنر بلوچستان جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ خان یاسین زئی، وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان ، صوبائی وزراء میر نصیب اللہ مری، میر ظہور احمد بلیدی، محمد خان لہڑی، آئی جی پولیس اور دیگر حکام نے صدر کا استقبال کیا، بعدازاں صدر مملکت مزید پڑھیں

صدر ڈاکٹر عارف علوی مختصر دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

گورنر بلوچستان اور وزیراعلیٰ بلوچستان نے ائیرپورٹ پر صدر کا استقبال کیا، صدر مملکت ہزارہ ٹاؤن امام بارگاہ میں سانحہ ہزار گنجی کے شہداء کے لواحقین سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کرینگے.

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سانحہ ہزار گنجی کے لواحقین سے ملاقات کے لئے کوئٹہ پہنچ گئے

کراچی – سندھ مشیر اطلاعات قانون و اینٹی کرپشن بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سانحہ ہزار گنجی کے لواحقین سے ملاقات کے لئے کوئٹہ پہنچ گئے ہیں بلاول بھٹو زرداری نے ہمیشہ دہشتگردی اور بزدل دہشتگردوں کی مذمت کی ہے خان صاحب! لیڈر بلاول بھٹو جیسے ہوتے مزید پڑھیں

ہزار گنجی واقعہ میں ملوث دہشت گردوں کو فالفور گرفتار کرکے ان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ سردار عبدالرحیم

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری اور جی ڈی ای کے انفارمیشن سیکرٹری سردار عبدالرحیم نے کوئٹہ کے علاقہ ہزار گنجی میں ہونے والے بم دھماکہ میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد پر سخت افسوس اور دلی ھمدردی کا اظہار کیا ہے اور واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کے مزید پڑھیں

دھماکے میں زخمی ہونیوالوں کے لئے جلد صحتیابی کے لئے دعاگو ہیں۔ سیدہ شہلا رضا

سیدہ شہلا رضا کا ہزارہ جرگہ کے قائم مقام سربراہ علی جان سے رابطہ اور انکے دو قریبی عزیزوں کے ہزار گنجی دہشت گردی کے واقعہ میں جاں بحق ہونے پر تعزیت۔ پاکستان پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت اس دکھ کی گھڑی میں بلوچستان کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہے۔