طیب اردوان ایک واقعہ بیان کرتے ہیں، اپنے والد سے انہوں نے پوچھا کہ ہم عثمانی ترک ہیں یا کسی اور قبیلے کے؟ والد نے کہا: یہ سوال میں نے اپنے باپ سے پوچھا تھا

دعا ہے سو جاری رکھنی چاہئیے، صدقہ ہے، اللہ کی بارگاہ میں جو اپنے رفتگاں کی نذر کیا جا سکتاہے۔ جانے ملاقات کب ہوگی؟ طلوعِ مہر، شگفتِ سحر، سیاہی ء شب تری طلب، تجھے پانے کی آرزو،ترا غم عصرِ رواں کے عارف نے کہا تھا: آدمی کی اکثریت ایسی ہے کہ جیسی پیدا ہو، ویسی مزید پڑھیں

آزادی کی جدوجہد میں‘ کم کسی قوم نے ایسی اور اس قدر قربانیاں پیش کی ہوں گی

تحریر:  ہارون الرشید کس چیزکا انتظار؟ آخر کس چیز کا؟ کب تک ‘ آخر کب تک؟ فراری ذہنیت کی کوئی آخری حد ہوتی ہے‘ بے حسی اور سنگ دلی کی کوئی انتہا! عمران حکومت کے باب میں کوئی چیز اس قدر حیرت زدہ نہیں کرتی‘ جتنا کہ مقبوضہ کشمیر پہ اس کا رویّہ۔ جبر اور مزید پڑھیں