
کراچی: 25 جولائی کو متحدہ اپوزیشن کے جلسے میں عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر موجود تھا، باغ جناح کے وسیع و عریض میدان میں تیار کیاگیا پنڈال کھچا کھچ بھر گیا، خواتین انکلوژر میں کرسیاں کم پڑ گئیں۔ منتظمین کے مطابق جلسہ گاہ میں لگائی گئی 45 ہزار کرسیاں شرکا کے لیے کم پڑ گئیں۔ مزید پڑھیں