گورنرسندھ عمران اسماعیل کی جی ڈی اے رہنما پیر صاحب پگارا کی دعوت پر ان کے گھر شرکت

گیس ، بجلی ، پانی ، وفاقی فنڈنگ سے جاری ترقیاتی منصوبوں سمیت اہمیت کے حامل دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال سندھ کے ساتھ زیادتی نہیں ہونے دینگے ، کوئی ناراض نہیں ، جی ڈی اے حکومت کی مضبوط اتحادی ہے ۔ گورنرسندھ کراچی : گورنرسندھ عمران اسماعیل گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (GDA) کے رہنما مزید پڑھیں

گورنرسندھ عمران اسماعیل کی بوہری کمیونٹی کے روحانی پیشوا سیدنا مفضل سیف الدین کی رہائشگاہ پر ملاقات 

کراچی : گورنرسندھ عمران اسماعیل نے بوہری کمیونٹی کے روحانی پیشوا سیدنا مفضل سیف الدین کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں گورنر سندھ نے کہا کہ سیدنا مفضل سیف الدین کی جانب سے امن کے لیے دی جانے والی تعلیمات اہمیت کی حامل ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بوہرہ کمیونٹی کا ٹیکس نیٹ مزید پڑھیں

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی ملاقات

امید ہے کہ ورلڈ کپ میں ہر ایک کھلاڑی بہتر پرفارمز کا شاندار مظاہرکر ے گا ، پوری قوم دعا گو ہے۔ عمران اسماعیل چاہتے ہیں کہ ایک بار پھر ورلڈ کپ ہمارے ملک میں آئے۔ کپتان سرفرازاحمد کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب  کراچی ۔ گورنرسندھ عمران اسماعیل سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مزید پڑھیں

طلبہ و طالبات بہترین صلاحیتوں سے ملک و قوم کا نام روشن کرسکتے ہیں۔ گورنرسندھ 

تعلیم کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی و خوشحالی کے منازل طے نہیں کرسکتا ۔ کراچی انسٹی ٹیوٹ آف پاور انجنیئرنگ (KINPOE) کے 15 ویں کانووکیشن سے خطاب کانووکیشن کے بعد گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کراچی انسٹی ٹیوٹ آف پاور انجنیئرنگ میں کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کے تحت پودا بھی لگایا کراچی ۔ گورنر سندھ مزید پڑھیں