ہمدرد فاﺅنڈیشن کے زیرِ اہتمام موہٹہ پیلس میں شہید حکیم محمد سعید ایورڈز تقریب

گورنرسندھ عمران اسماعیل کی بطور مہمان خصوصی شرکت۔ گورنر سندھ نے مختلف شعبہ جات میں معروف شخصیات میں ایوارڈز تقسیم کیے۔ مستنصر حسین تارڑ، ہاکی کے مایہ ناز کھلاڑی سہیل عباس اور اسکواش اسٹار جہانگیر خان کو ایوارڈ دیا گیا۔ ایوارڈز پانے والوں میں معین اختر مرحوم، اے پی ایس پشاور کی آنجہانی پرنسپل طاہرہ قاضی بھی مزید پڑھیں

میلہ مویشیاں سپر ہائی وے پربارش کا پانی نکاسی کیلئے ریسکیو عمل جاری، گورنرسندھ بھی پہنچ گئے

میلہ مویشیاں انتظامیہ کی جانب سے 900ایکڑ رقبے پرمشتمل 48 بلاکس کے مختلف مقامات پر 72ڈنکی پمپس نصب،بارش کاپانی نکاس کیلئے گڑھے کھوددئیے ہیوی مشینری اورٹریکٹرکااستعمال ،صورتحال معمول پرآگئی ، قربانی کے جانورمحفوظ ،شہریوں کی آمدکاسلسلہ بھی جاری ،گورنرعمران اسماعیل نے انتظامیہ کے اقدامات کوسراہا کراچی : محکمہ موسمیات کی جانب سے الرٹ دئیے جانے مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے زیر صدارت گورنرہاﺅس میں اعلیٰ سطحی اجلاس

اجلاس میں سندھ انفرااسٹرکچر ڈیویلپمنٹ کمپنی اور وفاق کے زیر انتظام جاری ترقیاتی منصوبوں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی کراچی –  صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کے زیر صدارت گورنر ہاﺅس میں سندھ انفرااسٹرکچر ڈیویلپمنٹ کمپنی کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں گورنرسندھ عمران اسماعیل ، سندھ انفرااسٹرکچر ڈیویلپمنٹ کمپنی کے مزید پڑھیں

گورنرسندھ سے انسپکٹر جنرل سندھ پولیس کی گورنر ہاﺅس میں ملاقات

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے انسپکٹر جنرل سندھ پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام نے گورنر ہاﺅس میں ملاقات کی۔ اس موقع پرآئی جی سندھ پولیس نے گورنرسندھ کو یونیورسٹی روڈ پر پیش آنے والے مبینہ پولیس مقابلہ میں ڈیڑھ برس کے احسن شیخ کی ہلاکت سے متعلق طلب کردہ تفصیلی رپورٹ بھی پیش کی۔ گورنر سندھ مزید پڑھیں