
حکومت پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے اپنا نام نکلوانے کے لیے جاپان سے مدد مانگ لی ہے۔ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اس سلسلے میں دورہ جاپان کے دوران اپنے ہم منصب سے تفصیلی بات چیت کی دہشتگردوں کی مالی معاونت کے مکمل سدّباب سے متعلق بھی مزید پڑھیں