
لاہور – وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر ڈی جی فوڈ اتھارٹی کیپٹن (ر) محمد عثمان کی سربراہی میں موٹر وے سروس ایریازپرمختلف فوڈ پوائنٹس Food Pointsکی چیکنگ کی گئی۔ فوڈ سیفٹی Food Safetyٹیموں نے حشرات کی بہتات،غیر معیاری آئل کے استعمال اور ناقص انتظامات پر5فوڈ پوائنٹس کو سر بمہر جبکہ حفظانِ مزید پڑھیں