صوبائی وزیر توانائی سندھ امتياز شیخ نے حالیہ بارشوں میں کرنٹ لگنے سے قیمتی جانوں کے ناقابل تلافی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کے الیکٹرک افسران کو دفتر طلب کرکے جانی نقصانات پر باز پرس کی

کراچی : صوبائی وزیر توانائی سندھ امتياز شیخ نے حالیہ بارشوں میں کراچی میں کرنٹ لگنے سے قیمتی جانوں کے ناقابل تلافی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کے الیکٹرک افسران کو جمعرات کے روز اپنے دفتر طلب کیا اور حالیہ جانی نقصانات پر ان سے باز پرس کی۔ امتياز شیخ نے ہدایت مزید پڑھیں

بارشوں میں ہونے والی ہلاکتوں میں کے الیکٹرک کا کردار اور ذمہ داریاں

بارشوں میں کراچی میں ہونے والی افسوسناک ہلاکتوں کے حوالے سے بحث جاری ہے کہ الیکٹرک کا کردار اور ذمہ داریاں کیا تھی اور اس نے کس حد تک اپنی ذمہ داریوں کو نبھایا ۔خود شہریوں کی اپنی کیا ذمہ داریاں ہیں اور احتیاط کے تقاضوں کو کس حد تک مدنظر رکھا گیا ۔معصوم بچے مزید پڑھیں

شدید بارش سے متاثرہ تمام اضلاع میں کے الیکٹرک اور حیسکو کی جانب سے بجلی کی فراہمی کو یقینی بناکر پانی کی فراہمی اور پانی کے اخراج کو یقینی بنائیں : مراد علی شاہ

کراچی  :  وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بارش کے ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کے لیے محکمہ بلدیات کو ہدایت کی ہے کہ وہ شہر میں اور صوبے کے دیگر اضلاع میں تمام سوک ایجنسیز کو فعال کرے تاکہ سڑکوں سے اور زیریں علاقوں جہاں پر پانی کا دباؤ ہے وہاں سے بارش مزید پڑھیں

نئے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا ابراج گروپ سے تعلق؟

مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا ابراج گروپ سے کیا تعلق ہے اس حوالے سے گرما گرم بحث شروع ہو گئی ہے وہی ابراج گروپ جس کے سربراہ عارف نقوی کو لندن میں مقدمات اور گرفتاری کا سامنا ہے اور امریکہ کے حوالے کیے جانے کی باتیں ہو رہی ہیں ۔ابراج گروپ کے سربراہ عارف نقوی مزید پڑھیں

گورنر سندھ نے معاشی سرگرمیاں ماند پڑنے کی ذمہ داری کے الیکٹرک اور سوئی سدرن گیس کمپنی پر ڈال دی

 کے الیکٹرک اور سوئی سدرن گیس کمپنی اپنے معاملات جلد حل کریں ۔ گورنرسندھ گورنرسندھ عمران اسماعیل سے سوئی سدرن گیس کمپنی اور کے الیکٹرک کے وفد نے گورنرہاﺅس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں بجلی و گیس کی ترسیل ،درپیش مشکلات اور اہمیت کے حامل دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اس موقع مزید پڑھیں