زبردست عوامی احتجاج پر کے الیکٹرک نے گھٹنے ٹیک دیئے، ایوریج بل واپس، میٹر ریڈنگ شروع

protest against k electric average billing

کے الیکٹرک کی جانب سے ایوریج بل بھیجے جانے پر شہریوں نے زبردست احتجاج کیا شہریوں کا احتجاج اعلیٰ حکومتی شخصیات تک پہنچا اور کے الیکٹرک کے اعلیٰ افسران کی طلبی ہوئی جس کے بعد یہ فیصلہ ہوگیا ہے کہ کے الیکٹرک اب میٹر ریڈنگ شروع کرے گی اور نئے بل نی میٹر ریڈنگ کے مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کی ایوریج بلنگ مسترد تین سال پرانے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بل عوام کو بھیج دیئے

tyrant k electric average billing a

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کراچی کے صدر خرم شیر زمان نے کے الیکٹرک کی جانب سے عوام کو بغیر میٹر ریڈنگ کے بل بھیجنے پر برہمی کا اظہارکرتے ہوئے کے الیکٹرک کی جانب سے ایوریج بلنگ کے اقدام کو مسترد کردیا۔پیر کو جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ نیپرا کے الیکٹرک مزید پڑھیں

کراچی میں بارشوں سے ہلاکتیں : کے الیکٹرک سے 3 ہفتوں میں جواب طلب

حالیہ بارشوں میں 30 سے زائد اموات ہوئیں، درخواست گزار سندھ ہائی کورٹ حالیہ بارشوں کے باعث کراچی میں ہونے والی ہلاکتوں پر کے الیکٹرک سے تین ہفتوں میں جواب طلب کر لیا۔ حالیہ بارشوں میں کرنٹ لگنے سے ہلاکتوں سے متعلق درخواست کی سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی۔ درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف مزید پڑھیں

حمزہ ‘ طلحہ’ فیضان تین دوست جو ایک ساتھ بڑھے اور ایک ساتھ دنیا کو چھوڑ گئے : کے الیکٹرک نے خود انہیں اب ایک بہت بڑا بجلی کا جھٹکا دیا

گہرے بادل آسمان پر چھائے رہے جبکہ اس نے عید الاضحی سے ایک دن رات 12:30 بجے کے قریب ، 22 سالہ حمزہ طارق بٹ اپنے دوستوں کے ساتھ گھر سے نکلا: 21 سالہ طلحہ تنویر اور 22 سالہ فیضان سلیم۔ اس سے ذرا پہلے ، حمزہ نے اپنے گھر میں ایک باتھ روم کا مزید پڑھیں

جدید ٹیکنالوجی کے دور میں کے الیکٹرک اپنا پرانا نظام تبدیل کرے اور عوام کیلئے مزید سہولیات فراہم کرنے کا عملی مظاہرہ کرے: کمشنر کراچی

کراچی : کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے آج اپنے دفتر میں کے الیکٹرک کے حکام کے ساتھ ایک اہم اجلاس منعقد کیا جس میں حالیہ مون سون بارشوں کے نتیجہ میں معصوم بچوں سمیت قیمتی جانوں کے ضیاع ہونے کے واقعات کا سخت نوٹس لیا گیا۔ کمشنر کراچی ا فتخار شالوانی نے کہاکہ وزیراعلیٰ سندھ مزید پڑھیں