عامر کیانی بندوق پکڑ کر بارڈر پر جانے کے لیے تیار … نااہلی کا تمغہ نہ دیا جائے

کپتان عمران خان کی سربراہی میں پاکستان کو آگے لے کر جانے والی پی ٹی آئی حکومت کی کابینہ کی ٹیم سے نااہلی کی بنیاد پر باہر ہونے والے سابق وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی پھٹ پڑے۔ انہیں دن رات محنت کرنے کے بعد نااہلی کا دموع ملنے پر سخت غصہ اور افسوس ہے مزید پڑھیں