گھوم پھر کر مشرف دور کے چہروں کو لایا جارہا ہے، اعجاز شاہ کو وزارت داخلہ کا قلمدان ملنا حیرت کا باعث ہے. بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

مشیر اطلاعات سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا وفاقی کابینہ میں تبدیلی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ گھوم پھر کر مشرف دور کے چہروں کو لایا جارہا ہے۔ فواد چوہدری کی زبان اب کس طرف انگارے برسائے گی۔ اعجاز شاہ کو وزارت داخلہ کا قلمدان ملنا حیرت کا باعث ہے۔ محترمہ بینظیر بھٹو مزید پڑھیں