کورونا کیسز اور ہلاکتیں، پاکستان کا 19 واں نمبر

jinnah hospital suicide man coronavirus negative

پاکستان کورونا وائرس سے ہلاکتوں اور مریضوں کی تعداد کے لحاظ سے عالمی درجہ بندی میں 19؍ ویں نمبر پر آگیا، ملک میں گزشتہ ہفتے کے دوران اموات اور کیسز کا نیا ریکارڈ سامنے دیکھنے میں آیا۔ منگل کو کوروناوائرس نے 50؍ افراد کی جان لے لی تھی، بدھ کو 23؍ افراد جاں بحق ہوئے مزید پڑھیں

عید کا دن فرنٹ لائن ورکرز ڈاکٹرز، نرسز، پیرامیڈیکل اسٹاف، پولیس اور رینجرز سمیت دیگر کام کرنیوالوں کے نام کرتا ہوں : سید مراد علی شاہ

syed murad ali shah cm sindh assembly building auditoroume meeting coronavirus

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آج سندھ اسمبلی بلڈنگ کے آڈیٹوریم میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں عید کا دن فرنٹ لائن ورکرز ڈاکٹرز، نرسز، پیرامیڈیکل اسٹاف، پولیس اور رینجرز سمیت دیگر کام کرنے والوں کے نام کرتا ہوں۔ انھوں کہانے کورونا کے خلاف لڑتے ہوئے ہمارے مزید پڑھیں

پھلوں کے شہنشاہ کی ایسی بے قدری پہلے کبھی نہ دیکھی

report bachal laghari no byer for mango

بچل لغاری : اللہ رحم فرمائے کورونا کے عذاب نے شہروں کے ساتھ غریب کاشتکاروں اور ہاریوں کو بھی چاروں طرف سے گھیر لیا ہے پانی کی قلت سیم و تھور بیج و کھاد اور زرعی ادویات کی مہنگائی اپنی جگہ مگر افسوس کہ گندم کی خریداری کے سرکاری مراکز بر وقت نہ کھولنے پر مزید پڑھیں

سندھ حکومت سپریم کورٹ کے فیصلوں پر کوئی تبصرہ نہیں کرسکتی، لیکن طبی ماہرین کے مشوروں کو بھی ملحوظ خاطر رکھنا چاہئے : سید ناصر حسین شاہ

https://jeeveypakistan.com/wp-content/uploads/2020/05/syed-nasir-hussain-shah-14-5-2020.jpg

کراچی : صوبائی وزیر اطلاعات ، بلدیات، جنگلات وجنگلی حیات و مذہبی امور سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت سپریم کورٹ کے فیصلوں پر کوئی تبصرہ نہیں کر سکتی لیکن طبی ماہرین کے مشوروں کو بھی ملحوظ خاطر رکھنا چاہئے انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت نے 26فروری کو ٹاسک فورس مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے سکھر میں ٹیسٹنگ لیبارٹری کا افتتاح

sukkur coronavirus testing laboratory

سکھر  : میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ کی جانب سے کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے سکھر میں ٹیسٹنگ لیبارٹری کا افتتاح کردیا گیا ‘ سول ہسپتال سکھر میں قائم کی گئی بائیو سیفٹی لیول 3 کی جدید لیبارٹری میں شہری آسانی سے اپنا ٹیسٹ کراسکیں گے ‘ لیبارٹری میں روزانہ کی بنیاد پر 300 مزید پڑھیں