
صحافتی ذمہ داریوں کی ادائیگی کے دوران ملک بھر میں سات صحافیوں کو قتل اور 15 سے زائد کو زخمی کر دیا گیا انسداد دہشت گردی دفعات کے تحت 35 مقدمات میں 60سے زائد صحافیوں کو نامزد کیا گیا کونسل آف پاکستان نیوزپیپرایڈیٹرزنے پاکستان میڈیافریڈم رپورٹ 2019جاری کر دی کراچی : کونسل آف پاکستان نیوزپیپرایڈیٹرز مزید پڑھیں