صوبائی حکومت مکمل طور پر غافل اور کورونا وائرس کے صوبے میں پھیلا ؤکی ذمہ دار ہے، اختر مینگل

sardar akhtar mengal balochistan quetta pm visit

بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل ) کے سربراہ اورحکومت کے اتحادی سردار اختر مینگل نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان کو دورہ کوئٹہ کےموقع پر غلط بریفنگ دی گئی ‘زمینی حقائق کچھ اورہیں ‘کوئٹہ میں نہ ٹیسٹنگ کٹس ہیں اور نہ ہی صحت کی سہولیات جس سے اندازہ لگایا جاسکتاہے کہ باقی علاقوں میں کیا حال مزید پڑھیں

کوئٹہ: مسجد میں دھماکہ : ڈی ایس پی امان اللّٰہ سمیت 15 افراد شہید

کوئٹہ : سیٹلائٹ ٹاؤن میں ہونے والے زور دار دھماکے میں ڈی ایس پی حاجی امان اللّٰہ سمیت 15 افراد شہید اور 20 زخمی ہوگئے۔ آرمی چیف جنر قمر جاوید باجوہ نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھماکا کرنے والے سچے مسلمان نہیں ہوسکتے۔ آرمی چیف نے تحقیقات میں پولیس اور سول مزید پڑھیں

کوئٹہ بم دھماکے میں چار شہریوں کی ہلاکت 25 سے زائد زخمی، لاہور کیلئے الرٹ جاری

کوئٹہ کے علاقے باچاخان چوک میں سٹی تھانے کے باہر دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 25 سے زائد زخمی ہوئے دھماکا زوردار تھا جس کی آواز دور تک سنی کوئی پولیس کے مطابق دھماکے میں جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ایمرجنسی  نافذ مزید پڑھیں

حسن نثار کابینہ میں تبدیلیوں کے فیصلے پر عمران خان سے ناخوش

اپنے کڑوے تبصروں کی وجہ سے شہرت رکھنے والے کالم نگار اور سینئر صحافی حسن نثار نے وفاقی کابینہ میں کی گئی تبدیلیوں پر وزیراعظم عمران خان سے سخت اختلاف کیا ہے اور کھل کر کہہ دیا ہے کہ ملک میں تجربے کی کوئی گنجائش نہیں ہے اس ملک کو مزید تجربہ کا مت بناؤ مزید پڑھیں

صوبائی وزرا کے محکموں میں ردوبدل ظہور احمد بلیدی وزیر فنانس اور میر عارف محمد حسنی وزیر مواصلات مقرر، نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ – بلوچستان صوبائی وزراء کے قلمدان تبدیل، صوبائی وزیر ظہور بلیدی سے ہائر ایجوکیشن کا قلمدان واپس لے لیا گیا، ظہور بلیدی کو وزارت خزانہ اور اطلاعات کا قلمدان سونپ دیا گیا، صوبائی وزیر میر عارف محمد حسنی سے وزارت خزانہ کا قلمدان واپس لے لیا گیا، میر عارف محمد حسنی کو کمیونیکیشن اینڈ مزید پڑھیں