نواز شریف عید برطانیہ میں کریں گے

سابق وزیراعظم نواز شریف کے عدالتوں کے چکر اور نئی درخواستیں لگانے کا سلسلہ ابھی ختم نہیں ہوا نواز شریف کی جانب سے 6 ہفتوں کی ضمانت میں توسیع کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی جسے جمعہ کو سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا ہے نواز شریف کی جانب سے دائر درخواست میں مزید پڑھیں

نواز شریف اور مریم … کلثوم نواز شریف کے انتقال کے بعد پہلی شب برات پر انتہائی غمگین رہے ۔

سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے خاندان کے تمام افراد بیگم کلثوم نواز کے انتقال کے بعد آنے والی پہلی شب برات کے موقع پر انتہائی غمگین رہے بالخصوص مریم نواز شریف اپنی والدہ کے علم میں بہت نڈھال ہیں۔ اس کا اندازہ شب برات پر ان کی جانب سے اپنی والدہ کی یاد مزید پڑھیں