بھارت عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن یادیو کا مقدمہ ہار گیا ‘ پاکستان کی عالمی عدالت میں بڑی کامیابی

جج عبدالقوی احمد یوسف نے عالمی عدالت کا فیصلہ سنا دیا‘ بلوچستان سے گرفتار کلبھوشن یادیو کی رہائی کی بھارتی درخواست مسترد‘ کلبھوشن یادیو عالمی عدالت میں بھی جاسوس ثابت‘ کلبھوشن یادیو کی سزائے موت برقرار‘ پاکستان سزائے موت پر نظرثانی کرے‘ فیصلہ۔ عدالتی فیصلہ کے صفحہ نمبر 37 کے مطابق پاکستان کی بڑی فتح۔ مزید پڑھیں

قصہ وزیراعظم عمران خان کی ایران کے مرحوم صدر رفسنجانی سے بات کرنے کا؟

یہ اعزاز بھی پاکستان تحریک انصاف کے وفاقی وزراء کے سر جاتا ہے کہ انہوں نے اپنے محبوب وزیر اعظم عمران خان کی محبت میں گرفتار ہو کر ان کی بات ایران کے مرحوم صدر رفسنجانی سے کرانے کا اعلان کردیا . ہوا کچھ یوں کوئٹہ میں ہزارگنجی دہشت گردی واقعے کے بعد احتجاج کرنے مزید پڑھیں