کشمیر، غیر جذباتی فیصلوں کی ضرورت : ڈاکٹر توصیف احمد خان 

اکتوبر 1971میں ملک کے حالات خراب تھے۔ مارچ 1971میں مشرقی پاکستان میں ہونے والے فوجی آپریشن کے مثبت نتائج سامنے نہیں آرہے تھے۔ مکتی باہنی کی بھارتی فوج کی نگرانی میں چھاپہ مار سرگرمیوں میں تیزی آگئی تھی۔ فروری 1971میں دو کشمیری نوجوانوں نے سری نگر جانے والے طیارہ گنگا کو اغواء کر کے لاہور مزید پڑھیں

ہندوستان کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر جو ظلم ڈھا رہا ہے ہم اسے دنیا کے سامنے بے نقاب کرینگے : سید مراد علی شاہ

کراچی :  وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج پورے پاکستان سمیت سندھ بھر میں کشمیری بھائیوں کے ساتھ یوم یکجہتی بڑے جوش و خروش اور بھرپور جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہاکہ کشمیر کے ساتھ یکجہتی مزید پڑھیں

پاکستان آرمی بہترین کام کررہی ہے، آزاد کشمیر کا جب دورہ کروں گا تو پاکستان آرمی مجھے سہولت فراہم کرے گی، باکسرعامرخان

کراچی:پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامرخا ن نے  27اگست کو پاکستان آنے کا اعلان  کیا ہے، باکسرعامرخان 27اگست کو مانچسڑسےاسلام آباد پہنچیں گے۔ کشمیر کا یہ وزٹ امن کیلئےہوگا،  کشمیر میں کئی بےگناہ شہریوں کوشہید کیا گیا،متعدد کو زخمی کیا گیا، پاکستان آرمی بہترین کام کررہی ہے، آزاد کشمیرکا جب دورہ کروں گا تو پاکستان آرمی مجھےسہولت مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر دو ماہ میں حل ہوجاتا اگر کشمیرمیں رہنے والے غیرمسلم ہوتے، ڈاکٹر عبد القدیر خان

مسئلہ کشمیر دو ماہ میں حل ہوجاتا اگر کشمیرمیں رہنے والے غیرمسلم ہوتے ، کشمیر یوں کو اقوام متحدہ سمیت عالمی قوتیں مسلمان ہونے کی سزا یہ دے رہی ہیں کہ بھارتی مظالم پر پوری دنیا نے مجرمانہ خاموشی اختیار کی ہوئی ہے، بھارت طاقت کے نشے میں اندھا ہوچکا ہے، جس کا مستقبل تاریک مزید پڑھیں

ٹوکیو میں پاکستانیوں اور کشمیریوں کا احتجاجی مظاہرہ

مقبوضہ کشمیر کی حیثیت کے خاتمے کے خلاف جاپان کے شہر ٹوکیو میں پاکستانیوں اور کشمیری برادری کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں مرد خواتین اور بچوں نے شرکت کی ۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کشمیر یکجہتی فورم کے سربراہ شاہد مجید نے کہا کہ بھارت کشمیر کے مزید پڑھیں