پی ٹی آئی قیادت مزید پریشان، فردوس عاشق اعوان نے آصف زرداری کو کرپٹ قرار دینے سے صاف انکار کردیا

وزیراعظم عمران خان گزشتہ کچھ دنوں سے اپنے وزرا اور پارٹی عہدیداروں پر اس وجہ سے ناراض اور غصہ نظر آتے رہے ہیں کہ ان کے خیال میں وزرا اور پارٹی عہدیدار شریف خاندان اور زرداری کے خلاف اس شدت سے آواز نہیں اٹھاتے بات نہیں کرتے جس طرح نہیں کرنی چاہیے کپتان نے اپنے مزید پڑھیں