ملیحہ لودھی سے اقوام متحدہ کی عہدیدار روز میری ڈی کارلو کی اہم ملاقات

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندہ ملیحہ لودھی سے اقوام متحدہ کی اہم عہدیدار روز میری ڈی کا رلو نے ملاقات کی جس میں اہم عالمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ملیحہ لودھی نے اس ملاقات کو انتہائی مفید اور حوصلہ افزا قرار دیا ۔اس ملاقات سے اقوام متحدہ کو پاکستان کا مزید پڑھیں

گزشتہ چالیس سالوں میں ادویات کی قیمتوں میں سب سے زیادہ اضافہ

ایک طرف پی پی ایم اے کی جانب سے پریس کانفرنس منعقد کرکے یہ کہا جا رہا ہے کے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے میڈیا میں آنے والی خبریں مکمل طور پر زمینی حقائق کی عکاسی نہیں کر رہی ۔ڈالر میں اتار چڑھاؤ کی وجہ سے قیمتوں میں اضافہ ہونا تھا کئی مزید پڑھیں

ایم اے جناح روڈ پر قائم شو روم سیل کرنے کا عمل جاری

کراچی ۔ ایس بی سی اے کی بڑی کاروائی ایم اے جناح روڈ پر قائم شو روم سیل کرنے کا عمل جاری شو روم کمرشل استعمال کئے جارہے تھے۔ ایس بی سی اے کے اعلی افسران و پولیس کا شو روم پر سیلیں لگانے کا سلسلہ جاری۔ شو روم مالکان بھی جمشید روڈ ایم اے مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ کے نئے معاونِ خصوصی ویرجی کولھی کا سرکاری دفتر میں پہلا دن

حال ہی میں مقرر کیے گئے وزیراعلیٰ سندھ کے نئے معاون خصوصی ویرجی کولھی نے اپنا کام شروع کر دیا ہے ۔سرکاری دفتر ملنے کے بعد انہوں نے پہلے دن لوگوں سے ملاقاتیں کیں اور ان کے مسائل معلوم کیے۔ دفتر میں سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو سمیت پیپلز پارٹی کے قائدین کی تصاویر مزید پڑھیں

سلمیٰ مروت خان … پاکستان کی چیمپیئن سپراسپورٹس گرل

پاکستان کی بہادر لڑکی سلمیٰ مروت خان نے جیپ اسپورٹس ریلی میں چیمپئن بن کر سب کو حیران کر دیا۔انہوں نے لیک ریلی چکوال میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ اس سے پہلے وہ تھل ریلی اور چولستان ریلی میں کامیابیاں حاصل کرچکی ہیں۔ انہوں نے صوابی ریلی میں بھی کامیابی حاصل کی۔ اسپورٹس جیپ ریلی مزید پڑھیں