کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور ویمن ونگ کے تحت صدارتی ایوارڈ یافتہ صحافی محترمہ صوفیہ یزدانی کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام

کراچی  – کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور ویمن ونگ کی جانب سے کے یو جے دستور کی سینئر ممبر صوفیہ یزدانی کو صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی ملنے پر ان کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کیا گیا۔ کراچی پریس کلب میں ہونے والے ظہرانے میں سینئر صحافی حمیرا اطہر، کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور مزید پڑھیں

پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے قیام کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل

شاہد جتوئی، منیرالدین، طاہر حسن خان، قاضی آصف، شاہد غزالی، قاری عبدالجبار، شمس کیریو پر مشتمل 7 رکنی آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل  سندھ اسمبلی کی پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن  کی آرگنائزنگ کمیٹی رکنیت سازی،آئین کی تشکیل اور الیکشن کا انعقاد کرے گی کراچی – پارلیمانی رپورٹرز کی آرگنائزر کمیٹی کا اجلاس پیر کی شام کراچی پریس مزید پڑھیں

آغا سراج درانی، ناصر حسین شاہ ، بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی وکیل راؤ کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

کراچی – اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی، صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ ، وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر اطلاعات و قانون اور اینٹی کرپشن بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے سندھ اسمبلی کے کمیٹی روم میں سینئر صحافی رکن کراچی پریس کلب اور آرٹس کونسل آف پاکستان ، کراچی یونین آف جرنلسٹس کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے مزید پڑھیں

ایکسپریس نیوز کے سینئر رپورٹر وکیل احمد رائو کی والدہ کاے انتقال پر ہوگیا. انا لله وانا اليه راجعون

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکرٹری اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے انفارمیشن سیکریٹری سردار عبدالرحیم نے ایکسپریس ٹی وی کے سینئر رپورٹر ، کراچی پریس کلب ، کے یو جی اور کراچی آرٹس کونسل کے رکن وکیل احمد راؤ کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے وکیل مزید پڑھیں

سندھ انفارمیشن کی ایکریڈیشن کارڈ کمیٹی نے سال 2018 کی پالیسی کے مطابق کارڈ بنانے پر اتفاق کر لیا ہے

کارڈ کمیٹی کا اجلاس منگل کو سیکریٹری اطلاعات عمران عطا سومرو کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں ڈائریکٹر انفارمیشن زینت جہاں، شمس کیریو، مقصود یوسفی، کراچی پریس کلب کے صدر امتیاز فاران، سالک مجید، قاضی آصف، احمد ملک، طاہر حسن خان، ایوب شیخ اور سعید خاور ۔ رفعت سعید دیگر نے شرکت کی۔ اجلاس مزید پڑھیں