بزنس لنک انٹرنیشنل کی جانب سے کراچی پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران کے اعزاز میں استقبالیہ

Business Link International Receives Honor of Karachi Press Club Nominees

صدرپریس کلب امتیاز خان فاران، سیکریٹری ارمان صابر،حبیب خان غوری ودیگر کا تقریب کے انعقاد پرمبارکباد کراچی : بزنس لنک انٹرنیشنل نیوز (BLI)کی جانب سے کراچی پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران اورفوٹوگرافرایسوسی ایشن آف پاکستان کے عہدیداران کے اعزاز میں ایک شاندار اورباوقار تقریب کا انعقاد کیاگیاجس میں کراچی پریس کلب کے صدرامتیاز خان فاران، مزید پڑھیں

میڈیا ہاؤسز پر زوال، صحافیوں کی بے رزگاری، تنخواہوں کی عدم ادائیگی اورنام نہاد صحافتی تنظیموں سے مایوس کیمرہ مینز متحد ہوگئے

الیکٹرانک میڈیا سے وابستہ کیمرہ مینز اپنے حقوق کی آواز کیلئے متحد کراچی پریس کلب میں ایسوسی ایشن آف کیمرہ مین جرنلسٹ کی ممبرشپ کارڈ تقسیم کی تقریب تقریب میں شامل کیمرہ مینز کا پاکستان کے 40 سے زائد ٹیلی ویزن چینلز کے کیمرہ مینز کو ایک پلیٹ فارم پر جمع ہونے پر اظہار مسرت مزید پڑھیں

برسلز میں مقیم سینئر پاکستانی صحافی خالد حمید فاروقی اور اسلام آباد سے آئے ہوئے شفقت منیر کی کراچی پریس کلب میں صحافی ساتھیوں سے ملاقات

برسلز  میں مقیم سینئر پاکستانی صحافی خالد حمید فاروقی اور اسلام آباد سے آئے ہوئے شفقت منیر نے کراچی پریس کلب میں صحافی ساتھیوں سے ملاقات کی۔اس موقع پر سینئر صحافی تجزیہ نگار مجاہد بریلوی ،طاہر حسن خان،سالک مجید کے ساتھ ساتھ مجید بلوچ اور رشید میمن بھی موجود تھے اس نشست میں حالات حاضرہ مزید پڑھیں

صحافی کالونی ہاکس بے لیز کی سمری وزیراعلیٰ سندھ کو ارسال کردی گئی جلد منظوری متوقع ہے، ڈی جی ایل ڈی اے

کراچی ( رپورٹ: اے کے محسن) ڈی جی لیاری ڈیویلپمنٹ اتھارٹی ڈاکٹر بدر جمیل میندرو نے کہا ہے کہ صحافی کالونی ہاکس بے پلاٹوں کی لیز کی سمری وزیراعلیٰ سندھ کو بھجوا دی گئی ہے جس کی بہت جلد منظوری  کی توقع ہے ان خیالات کا اظہار انہوں کراچی پریس کلب میں اراکین گورننگ باڈی مزید پڑھیں