پاکستان میں انڈیا کی طرح کانٹیکٹ مینوفیکچرنگ کی اجازت دی جائے تو ہماری ایکسپورٹ پانچ سال میں ایک ارب ڈالر تک بڑھ سکتی ہے

Ms Ayesha Tammy Haq executive director pharma bureau

فارما بیورو کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر عائشہ ٹیمی حق سے وحید جنگ (ایگزیکٹیو ایڈیٹر جیوے پاکستان)  کی خصوصی گفتگو پاکستان کی فارما انڈسٹری کو کیا مسائل اور مشکلات درپیش ہیں اور کن چیلنجوں کا سامنا ہے اس حوالے سے پاکستان فارما بیورو کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر عائشہ ٹیمی حق نے جگر پاکستان سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں