کشمیریوں کی منصفانہ جدوجہد کا آخری حد تک ساتھ دیں گے : آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کی منصفانہ جدوجہد کا آخری حد تک ساتھ دیں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی، جس  میں کشمیر کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، کور کمانڈرز کانفرنس میں بھارتی اقدام کیخلاف مزید پڑھیں