میجرجنرل بابرافتخار ڈی جی آئی ایس پی آر مقرر

تفصیلات کے مطابق پاک فوج میں بڑے عہدوں پر تقرریاں اور تبادلے کر دیئے گئے ہیں، میجرجنرل آصف غفور کو عہدے سے ہٹا کر میجر جنرل بابرافتخار کو نیا ڈی جی آئی ایس پی آر تعینات کردیا جبکہ میجر جنرل آصف غفور کو جی او سی اوکاڑہ مقرر کیا گیا۔