ایٹمی ہتھیاروں کے خلاف مزاحمت کرنے والے دو بھائیوں کی کہانی

The story of two brothers resisting nuclear weapons muhammad mehdi column

ڈینیل اور فلپ بنیادی طور پر مذہبی شخصیات تھیں، یہ دونوں بھائی ایٹمی ہتھیاروں کے خلاف مزاحمت اور جنگوں کے خلاف نقطہ نظر پیش کرنے والوں کے لیے اپنی جدوجہد کے باعث ایک مثال بن گئے، اِن دونوں بھائیوں کا نام اُس وقت اخبارات کی زینت بنا جب انہوں نے اپنے دیگر سات ہم خیال مزید پڑھیں