میئر کراچی، واٹر بورڈ، ڈپٹی کمشنرز، تمام ڈی ایم سیز کے چیئرمین، منتخب نمائندوں، کے ایم سی اور ڈی ایم سیز کے افسران اور عملے نے جس باہمی اشتراک سے بارشوں میں کام کیا میں اس پر انہیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں: وزیر بلدیات سندھ سعید غنی

کراچی  :  وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کراچی میں حالیہ بارشوں کے بعد جس طرح ہم نے کے ایم سی، ڈی ایم سی، ڈپٹی کمشنرز، واٹر بورڈ سمیت دیگر کے باہمی تعاون سے جو فزیبلیٹی بنائی تھی، اس کے باعث بارشوں کے درمیان شہر کی کوئی بھی  اہم شاہراہ  ایک لمحہ مزید پڑھیں